: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینبرا،20جنوری(ایجنسی) وراٹ کوہلی اور شکھر دھون کے سنچریوں کے باوجود ہندوستانی ٹیم چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے فتح کے قریب پہنچ کر 25 رنز سے ہار گئی جبکہ آسٹریلیا نے سیریز میں 4-0 کی برتری بنا لی. Finch فنچ کی شاندار سنچری
اور ڈیوڈ وارنر کے 93 رنز کی مدد سے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 348 رن بنائے. جواب میں ہندوستان کا اسکور ایک وقت 38 ویں اوور میں ایک وکٹ پر 277 رنز تھالیکن اس کے بعد اس نے آخری 9 وکٹ صرف 46 رنز کے اندر اندر گنوا دیے. آسٹریلیا کے لئے Richardson رچرڈسن نے 10 اوور میں 68 رن دے کر پانچ وکٹ لئے.